URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Exzema / Rina Worm داد (قوبا)

English NameExzema / Rina Worm
Urdu Name چنبل ۔ جلد کا زخم

Description

تفصیل

یہ بیماری ایک خاص قسم کی پھپھوندی کے انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ پھپھوندی جِلد کے اندر سرائیت کرجاتی ہے اور پھر گول چھلّوں جیسے نشان پڑجاتے ہیں جن میں شدید کُھجلی یا خارش ہوتی ہے اور کُھجانے سے یہ چھلّے بڑے ہوجاتے ہیں۔ داد جِلد کی سوزشی بیماری ہے۔ شروع میں جِلد سُرخ ہوجاتی ہے، چھوٹی چھوٹی پُھنسیاں نمودار ہوتی ہیں جو بعد میں پُھوٹ جاتی ہیں اور کھرنڈ بن جاتا ہے۔ ان کی شکل گول ہوجاتی ہے اور کنارے اُبھرے ہوئے ہوتے ہیں۔ ان میں خارش ہوتی ہے زیادہ کھجلانے سے یہ زخم میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share