URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Cardiac Asthima دمۂ قلبی

English NameCardiac Asthima
Urdu Name قلبی دمہ ۔ سانس کا بے اختیار پھولنا۔دم بے قابو ہونا

Description

تفصیل

دمۂ قلبی کی بڑی وجہ قلب کے بائیں بطن کا ناکام ہونا ہے اور جب دایاں بطن بھی فیل ہونا شروع ہو جاتا ہے تو استسقائے قلبی کی علامت ظاہر ہو جاتی ہے دمۂ قلبی کے دورے اکثر پڑنے لگتے ہیں لیکن شدید نہیں ہوتے قلب کے بائیں بطن کے فیل ہونے کی صورت میں پھیپھڑوں میں اجتماعِ خون ہو جاتا ہے۔ جس سے سانس لینے میں دقت پیدا ہوتی ہے۔ اس کی وجوہات میں قلّت الدم، آتشک، دمہ، تپ دق اور قلب میں پیدائشی نقائص ہیں۔

Poetry

Pinterest Share