URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Sebor سَر میں خشکی یا بھوسی

English NameSebor
Urdu Name ڈینڈرف ۔ سفلے

Description

تفصیل

سر کے بالوں میں خشکی کی زیادتی سے چھوٹے چھوٹے چِھلکے جمع ہوجاتے ہیں اور خارش بہت ہوتی ہے اور خارش کرنے سے سر کی جِلد پک جاتی ہے بال کمزور ہوکر جھڑنے لگتے ہیں اس کی وجہ معدے کی خرابی یا غذا میں چکناہٹ کا زیادہ استعمال بھی ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share