URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Giddiness چکر آنا

English NameGiddiness
Urdu Name گُھمنی

Description

تفصیل

اس مرض میں مریض کو چکر آتے ہیں اردگرد کی چیزیں گھومتی دکھائی دیتی ہیں، کھڑے ہونے پر آنکھوں تلے اندھیرا چھا جاتا ہے، مریض یا تو بیٹھ جاتا ہے یا گِر پڑتا ہے۔ زیادہ تر یہ کیفیت چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے ہوتی ہے ۔ بدہضمی‘ خرابئ خون ‘ کمزورئ جسم‘ دل ‘ جگر‘ گردوں کے امراض ‘ کان کی بیماری‘ بینائی کی کمزوری‘ مرگی‘ سکتہ‘ دردِ شقیقہ وغیرہ اس کے اسباب ہو سکتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share