سخت سردی، تیز ہوا اور بارش میں بھیگنے اور ہوا لگنے کی نتیجے میں یہ بیماری ہوجاتی ہے جس کے نتیجے میں سخت بخار ، نمونیہ وغیرہ ہوجاتا ہے اور پھیپھڑے بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔ اس میں سرسامی کیفیت بھی ممکن ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں