URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Colice دردِ قولنج

English NameColice
Urdu Name دردِ پہلو ۔ بادِ سُول۔ قولون انتٹری میں پیدا ہونے والا درد

Description

تفصیل

اس مرض میں بڑی آنت کے عضلاتی ریشے سکڑتے یا اینٹھتے ہیں اور پیٹ اور ناف کے گِرد شدید درد ہوتا ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آنتوں کو کوئی مروڑ رہا ہے یا بَل دے رہا ہے۔ بعض اوقات مریض تکلیف کی وجہ سے فرش پر تڑپنا شروع کر دیتا ہے، اس مرض میں مریض عموماً قبض کا شکار رہتا ہے۔ پیٹ دبانے اور ٹانگوں کو پیٹ کی جانب موڑنے سے مریض کو قدرے سُکون ملتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share