URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Sprain موچ

English NameSprain
Urdu Name صدمہ پا ۔ کجی ۔ لچک ۔ مچک (تحقیق،تحریر،حتمی: ڈاکٹر پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی،پاکستان)۔

Description

تفصیل

موچ دراصل جوڑوں کی وہ سوجن ہے جو پٹّھوں میں کھنچاؤ برداشت کرنے کی صلاحیت متاثر ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ موچ میں کسی ضرورت سے زیادہ کھنچاؤ کے باعث عضلاتی پٹّھے پھیل کر یا سُکڑ کر ایک دوسرے پر چڑھ جاتے ہیں جس کی وجہ سے درد پیدا ہوتا ہے۔ اس کا علاج درد اور سوجن دور کرنے والی دوائیں کھا کر اور مقامی طور پر کسی درد اور سُوجن دور کرنے والے تیل یا مرہم کی مالش اور گرمی پہنچا کر کیا جاتا ہے۔ (تحقیق،تحریر،حتمی: ڈاکٹر پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی،پاکستان)

Poetry

Pinterest Share