URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Small Pox چیچَک

English NameSmall Pox
Urdu Name ستیلا ۔ٹھنڈی ماتا

Description

تفصیل

یہ بیماری ایک چھوٹے وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے اور چُھوت کے ذریعہ پھیلتی ہے۔ ایک دفعہ ہوجائے تو دوبارہ تمام عمر نہیں ہوتی۔ اس میں تمام جسم پر دانے نکلتے ہیں جن میں پیپ پڑجاتی ہے اور بخار ہوجاتا ہے۔ یہ بیماری اکثر مہلک ثابت ہوتی ہے۔ یہ مرض اکثر وبائی صورت اختیار کرلیتا ہے۔ اس کے بچاؤ کے لئے ٹیکے لگائے جاتے ہیں۔ اب یہ بیماری بہت حد تک کم ہوچکی ہے۔دُنیا بھر میں مختلف ویکسینوں سے اس بیماری پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔

Poetry

Pinterest Share