URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Oboe اوبو (دوہری بانسری)

Name In EnglishOboe
Urdu Name مُرلی ، الغوزہ ، بانسری
Pluralsاوہیاں / اوہیوں / الغوزے / مُرلیاں
Image

Description

تفصیل

اوبو (دوہری بانسری) لکڑی سے بنائی جاتی ہے اور اس کی چابیاں دھاتی ہوتی ہیں جو اپنے سُر نہایت تیزی سے نکالتی ہیں۔ بانسری کی طرح اس میں دہانہ( ماؤتھ پیس) نہیں ہوتا لیکن دوہری بانسری میں دو نرسل آپس میں جوڑے دیے جاتے ہیں۔ دوہری بانسری کو ایک ہونٹ کے اوپر یا دونوں ہونٹوں کے درمیان رکھ کر اس میں سے پھُونک (ہوا) گزاری جاتی ہے ، اس وجہ سے اس کے نرسل مرتعش ہوجاتے ہیں اور نہایت سُریلی آواز پیدا کرتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share