URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Rudra Veena رودرا وینا (سِتار کی ایک قسم)

Name In EnglishRudra Veena
Urdu Name طنبورہ / دو سِتارا
Pluralsرودرا وینے / رودرا وینوں
Image

Description

تفصیل

رودرا وینا بڑے تاروں والا آلۂ موسیقی ہے جو ہندُستانی کلاسیکل موسیقی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ وہ قدیم آلۂ موسیقی ہے جو آج بھی استعمال کیا جاتا ہے۔یہ سِتار اور طنبورے کی ایک قسم ہے اور اکثروبیشتر رودرا وینا کو سِتار اور طنبورے کا ملاپ کہا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share