URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Bassoon باسون

Name In EnglishBassoon
Urdu Name بنسری/بانسری/ یو شکل بانسری
Pluralsباسونیاں/بنسریاں/بانسریاں/بنسریوں
Image

Description

تفصیل

یہ عمودی جسامت والا لکڑی کابنا ہوا آلۂ موسیقی ہے اور انگریزی حرف"یُو" کی شکل میں مُڑی ہوئی نلکی اس کے ساتھ منسلک ہوتی ہے اور باسون نواز اس نلکی کے دہانے کو منہ میں رکھ کر پھونک کے ذریعہ اسے بجاتا ہے۔ دیگر بانسریوں کے سُروں کے مقابلے میں بنسری یا باسون کے سُر زیادہ بُلند نھیں ہوتے یعنی کسی حد تک باسون کے سُر دھیمے ہوتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share