URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Kobza کوبزا

Name In EnglishKobza
Urdu Name یوکرائنی (روسی ستار
Pluralsکوبزے / کوبزوں
Image

Description

تفصیل

کوبزا یوکرائنی عوامی(فوک) آلۂ موسیقی ہے جو سِتار کی اقسام سے ہے۔یہ قدیم روس کا ایک ثقافتی آلۂ موسیقی کہلاتا ہے۔ کوبزے میں دو، تین ،چار یا زائد دھاتی تار کسے جاتے ہیں جو عموماً اسٹیل یا جدید اشکال میں نائلون یا پلاسٹک کے تیار شدہ ہوتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share