URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Sarinda سارِندا

Name In EnglishSarinda
Urdu Name سارندا / سارنگا
Pluralsسارندے / سارندوں
Image

Description

تفصیل

سارندا تاروں پر مشتمل انڈین عوامی موسیقی کا آلہ ہے جو ستار اور سارنگی سے ملتا جلتا ہے۔ یہ کسی کشکول یا پیپے اور تین تاروں کے ساتھ بجایا جاتا ہے۔ اس کے سامنے کے حصے کا نچلا حصہ کھوکھلا اور کسی لکڑی کا ہوتا ہے جو "ساؤنڈ باکس" کہلاتا ہے اور یہ کسی جانور کی کھال سے منڈھا ہوتا ہے۔ سارندے کو عمودی سمت رکھ کر اور بیٹھ کر بجایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share