URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Mathematical Termsریاضی کی شرائط

Gramme گرام / گریم

English WordGramme
Urdu Name تقریباً ایک ماشہ ۔ کلو کا ہزارواں حصہ

Description

تفصیل

کمیت کو ناپنے کی ایک اکائی۔طبعیات کے اصولوں کے مطابق اکائیوں کے نظام C.G.S میں کمیت کو ناپنے کے لیے "گرام" استعمال کیا جاتا ہے جبکہ M.K.S نظام میں " کیلو گرام" اور F.P.S نظام میں " پونڈ" مستعمل ہیں۔

Poetry

Pinterest Share