URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Mathematical Termsریاضی کی شرائط

Fraction / Fractions کَسر ∕ کسُور

English WordFraction / Fractions
Urdu Name اکائی کا ایک حصہ یا کئی حصے

Description

تفصیل

کسر سے مراد " جزو یا حصہ " ہے۔ کسر دو اعداد پر مشتمل ہوتی ہے، جنہیں ایک قطعۂ خط کے ذریعے علیٰحدہ کیا جاتا ہے اور کسی گروپ یا مکمل عدد یا چیز کا حصّہ ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share