URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Mathematical Termsریاضی کی شرائط

Adjacent Angles متصلہ زاویے

English WordAdjacent Angles
Urdu Name اِتصالی زاویے

Description

تفصیل

دو ایسے زاویے جو ایک ہی سطح پر واقع ہوں جن کا راس اور ایک بازو مشترک ہو اور ان کے اندرونے کا کوئی بھی نقطہ مشترک نہ ہو’’ متصلہ زاویے‘‘ کہلاتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share