URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Mathematical Termsریاضی کی شرائط

Factors اجزائے ضربی

English WordFactors
Urdu Name کسی عدد کے مکمل تقسیم کنندہ اعداد

Description

تفصیل

کسی عدد کو پورا پورا تقسیم کرنے والے اعداد اس عدد کے "اجزائے ضربی" کہلاتے ہیں۔ جیسے "دس" کے اجزائے ضربی: "ایک" ، "دو" ، " پانچ" اور خود " دس" ہیں۔

Poetry

Pinterest Share