URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Mathematical Termsریاضی کی شرائط

Rectangle مستطیل

English WordRectangle
Urdu Name چار ضلعوں کی شکل جس کے چاروں زاویے قاءمہ ہوں اور جس کی لمبائی چوڑاءی سے بڑی ہو۔

Description

تفصیل

مستطیل ایک چوکورشکل ہےجس کا ہر ضلع زاویہ قائمہ بناتا ہے اور دومقابل اضلاع مقدارمیں برابرجب کہ دوسرے دو اضلاع ان سے کم یا زیادہ ہوتے ہیں. مستطیل کا رقبہ=لمبائیxچوڑائی

Poetry

Pinterest Share