Description
تفصیل
وہ (اللہ) جو بے شک سب سے بڑا اور اعلیٰ مقام و مرتبہ کا مالِک ہے۔ وہ بجا طور پر اپنی بڑائی(کبریائی) پر نازاں ہونے کا مجاز ہے۔اگر کسی کو غرور جائز ہے تو وہ اللہ تعالٰی ہی کی ذات اکبر ہے۔کائنات کی کسی شے کو اُس کی قدرت میں دَم مارنے کی مجال نہیں ہے۔