وہ (اللہ) کہ جو حیرت انگیز کائنات اور اس میں پائی جانے والی تمام اشیاء بغیر کسی پہلے سے موجود نمونے کے، پہلی بار تخلیق کرنے والا ہے۔وہی اس عظیم کائنات کا مطلق العنان بادشاہ ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں