وہی (اللہ) ہے جو کائنات کی اصل سچائی ہے۔ اس کی موجودگی ہر مقام پر ہے جس میں تبدیلی ممکن نہیں۔یعنی کائنات کا ہر جُزو اُسی اللہ کے نُور سے مُنوّر ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں