Description
تفصیل
وہ (اللہ) جو ہر طرح سے تمام مخلوقات کی حِفاظت کرتا ہے اور ایک مُدّتِ مُقررہ تک اپنے مرتّب کردہ نظام کے تحت، ہر شے اور ذی نفس کو، اس نظام سے مربُوط کرکے محفوظ و مامُون کرتا ہے۔بے شک وہی اپنی مخلوقات کی حفاظت کرنے والا ہے۔
اسی لیے کسی پریشانی یا آزمائش کی حالت میں "یا حفیظُ" ، "یا سلامُ" کا ورد کیا جاتا ہے۔