Description
تفصیل
وہی اللہ ہے جو کسی زمان و مکان کا محتاج نہیں ہے۔وہ ہر وقت اور ہر جگہ موجود ہے۔تمام مخلوقات اس کے سامنے اس طرح سے ہیں جیسے انسان کی چوڑی ہتھیلی پر گندم یا جوار کے دانے۔
وہ (اللہ) جو ہر زمان و مکان میں ہر وقت اور ہر لحظہ موجود ہے اور اپنی تمام تر مخلوقات کے ہرعمل کا گواہ اور شاہد ہے۔