URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Climate and Weather Glossaryآب و ہوا اور لغت کی لغت

Autumn خِزاں

English NameAutumn
Image

Description

تفصیل

موسمِ سرما سے موسمِ گرما کی طرف سفر کا جو عرصہ ہے اُسے خِزاں کا نام دیا گیا ہے۔ اس کی واضح علامات رات کا جلد آجانا اور درختوں سے پتّوں کا جھڑنا ہے۔ یہ موسم اگست، ستمبر اور اکتوبر کے مہینوں پر پھیلا ہوا ہوتا ہے یا بعض اوقات چند دنوں کا اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share