URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Climate and Weather Glossaryآب و ہوا اور لغت کی لغت

Hailstorm ژالہ باری

English NameHailstorm
Image

Description

تفصیل

یخ بستہ پانی کے ٹکڑے جو بارش کے ساتھ یا بغیر بارش کے آسمان سے برستے ہیں "ژالہ" کہلاتے ہیں۔ درحقیقت ژالہ باری اور برف باری میں کوئی بہت بڑا جوہری فرق نہیں ہے علاوہ ، برف باری میں پانی کے بخارات جو ہوا کے دباؤ کی وجہ سے قدرے سخت شکل اختیار کر لیتے ہیں جو مختلف جسامت کے ہو سکتے ہیں جبکہ ژالہ باری میں زمین پر آنے والی برف بُھربُھری شکل میں ہوتی ہے۔ژالہ باری کا عرصہ دسمبر کے درمیانی عرصے سے شروع ہوکر جنوری کے تقریباً نِصف سے زیادہ عرصے پر محیط ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share