URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Castsذاتیں

Rana رانا

English NameRana
Country Origin in EnglishIndia
Country Origin in Urduانڈیا

Description

تفصیل

سنسکرت زبان کے لحاظ سے شاہی افراد جو راجپوتوں میں گزرے ہیں ،ان کی اولادوں کو عزت وتکریم کی بناء پر ’’رانا‘‘ کے خطاب سے پکارا جاتا ہے۔ رانا( Gujars) گوجر استعمال کرتے ہیں، جٹ اور جنوبی ایشیاء کے راجپوت بھی اس خطاب کو اپنی پہچان کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اس کے لفظی معنی ہیں ’’آقا‘‘ یعنی پرنس/بادشاہ کے ہیں۔ رانا پرتاب سنگھ ایک امتیازی خصوصیت کا حامل شخص تھا جس کی دلیری پر آج بھی راجپوت ناز کرتے ہیں۔ یہ شخصیت عظیم مغل بادشاہ،جلال الدین محمد اکبر(اکبرِاعظم )کے عہدِ آفریں سے تعلق رکھتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share