URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Fenugreek leaf قصوری میتھی

English NameFenugreek leaf
Image

Description

تفصیل

میتھی خاص قسم کا خوشبودار ساگ ہے جس کے پَتّے خُشک کرنے کے بعد برصغیر کے روایتی کھانوں میں خوشبو اور ہاضمہ کے مقاصد کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں۔بطور ساگ بھی نئی فصل کے آلوئوں،دالوں ، گوشت یا قیمے میں ملا کر پکائی جاتی ہے۔ یہ برصغیر کے میدانی علاقوں میں خوب پیدا ہوتی ہے۔ پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں یہ "قصور" شہر کے حوالے سے خاص طور پر معروف ہے ، لہٰذا "قصوری میتھی" کے نام سے مشہور ہے۔

Poetry

Pinterest Share