URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Grainsاناج

Red Kidney Beans لال لوبیا

English NameRed Kidney Beans
Seasonموسمِ سرما
Pluralلال لوبیے
Urdu Name فُول / سیم کے بیج
Image

Description

تفصیل

لال لوبیا گُردے کی شکل کا بیج ہوتا ہے اس لئے اس کو گُردے نُما پھلیاں(Kidney Beans) کہا جاتا ہے۔ اس کی رنگت گہری لال ہوتی ہے اور پکانے میں اس کا رنگ اور واضح ہوجاتا ہے۔ اس کا ذائقہ اس میں جذب ہوجاتا ہے۔ یہ اُبلی ہوئی ڈِش کے طور پر زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور مختلف قسم کی سلادوں میں شامل کیا جاتا ہے ۔ سفید لوبیا (Cannellini Beans) کہلاتا ہے اور اس میں انسانی خون میں شامل نقصان دہ چربی (کولیسٹرول) کے تدارک کے لئے وافر مقدار میں مُفید ریشے (فائبرز) پائے جاتے ہیں۔سفید لوبیا پاکستان اور ہندُستان کے علاقوں میں قیمے اور مختلف سبزیوں اور ترکاریوں کے ساتھ ملا کر بھی پکایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share