URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Castsذاتیں

Shah شاہ

English NameShah
Country Origin in EnglishIran - Iraq
Country Origin in Urduایران ۔ عراق (پاکستان میں : پنجاب ۔سندھ)

Description

تفصیل

لفظ’’ شاہ‘‘ دراصل ایک لقب ہے جو عموماً صوفی/قلندر حضرات کے لئے مختص ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں خصوصاً یہ لفظ شیعہ حضرات کے لئے بھی مستعمل ہے جو اسے اپنے نام کے جز کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ ایسے حضرات بھی اس نام کو اپنے نام کے ساتھ لگاتے ہیں جو’’ شیعہ‘‘ تو نہیں بلکہ معاشرہ میں معتبر ہونے کے لئے یہ لقب اختیار کرتے ہیں۔ بعض ہوشیار حضرات یہ نام یا لقب اختیار کرکے بھولے بھالے افراد کو دھوکہ دیتے ہیں اور ناجائز فائدے حاصل کرتے ہیں۔ بہرحال بنیادی طور پر صوفی حضرات اور جادو، ٹونے، ٹوٹکے اور تعویز گنڈے کرنے والے افراد بھی اس نام کو بکثرت استعمال کرتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share