URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Curry Tree تیج پات / تیز پات

English NameCurry Tree
Image

Description

تفصیل

"تیج" درخت کا خوشبودار پَتّا جو مختلف کھانوں میں خوشبو کے لیے ڈالا جاتا ہے۔ "تیج" درخت کے چھوٹے ہرے پتّے "کڑھی پتّا" یا "کڑی پتّا" کہلاتے ہیں اور جب یہ پتّے نشو و نُما پاکر خُشک ہو جاتے ہیں تو اس کو "تیج پات"،" تیز پتّا" یا " کریا پات" بھی کہا جاتا ہے ۔سُوکھنے کے بعد یہ عموماًَ پلاؤ ‘ قورمہ ‘ بریانی ‘ وغیرہ میں استعمال کیے جاتے ہیں جبکہ اس کاسبز پتّا کڑھی بنانے یا دالوں کو بگھارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔اکثر نمکو وغیرہ میں بھی کڑھی پَتّا خوشبو کے لیے شامل کیا جاتا ہے۔ قدیم یونان اور روم میں ان پتّوں سے ایک خاص قسم کا تیل نکالا جاتا تھا جسے Oleum Malabathrioil کہا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share