URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Nutmeg جائے پھل

English NameNutmeg
Image

Description

تفصیل

جائپھل، جائفل یا "جوز" ایک پودے کا نام ہے اور اس کا پھل بھی جائفل کہلاتا ہے۔ یہ دواؤں اور کھانوں میں گرم مسالے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ وطن ہندُستان ہے جہاں سے یورپ پہنچا اور اب پُوری دُنیا میں جائفل کاشت کی جاتی ہے۔ یورپی ممالک میں ادرک کے ساتھ ملا کر جائفل کی شراب بھی تیّار کی جاتی ہے جسے ATORA کہا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share