Description
تفصیل
کسی جسم میں مادہ کی مقدار کو"کمیت" کہتے ہیں۔
سرآئزک نیوٹن نامی ماہر طبعیات نے اسی کمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے قوانینِ حرکت کے سلسلے میں اپنا دوسرا قانونِ حرکت پیش کیا تھا۔علاوہ ازیں آئن اسٹائن نے کمیت کو بنیاد بنا کر روشنی کی رفتار سے مادے کے سفر کا تعلق ظاہر کیا تھا،اس نظریہ پر اُسے بغیر کسی "پریکٹیکل" کے فزکس کا نوبل انعام دیا گیا تھا۔اس کے نظریہ کو " نظریۂ اضافت" کا نام دیا گیا۔