URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Square مربّع

Description

تفصیل

مربع ایک چوکور شکل ہے جوچارزاویوں اورچاراضلاع پرمشتمل ہے۔ اس کے چاروں زاویے قائمہ اورتمام اضلاع برابر ہوتے ہیں. مربع کا رقبہ=ضلعxضلع

Poetry

Pinterest Share