URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Rectangle مستطیل

English WordRectangle
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
چار ضلعوں کی شکل جس کے چاروں زاویے قاءمہ ہوں اور جس کی لمبائی چوڑاءی سے بڑی ہو۔

Description

تفصیل

مستطیل ایک چوکورشکل ہےجس کا ہر ضلع زاویہ قائمہ بناتا ہے اور دومقابل اضلاع مقدارمیں برابرجب کہ دوسرے دو اضلاع ان سے کم یا زیادہ ہوتے ہیں. مستطیل کا رقبہ=لمبائیxچوڑائی

Poetry

Pinterest Share