URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Mass کمیت

English WordMass
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
مادے کی مقدار

Description

تفصیل

کسی جسم میں مادہ کی مقدار کو"کمیت" کہتے ہیں۔ سرآئزک نیوٹن نامی ماہر طبعیات نے اسی کمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے قوانینِ حرکت کے سلسلے میں اپنا دوسرا قانونِ حرکت پیش کیا تھا۔علاوہ ازیں آئن اسٹائن نے کمیت کو بنیاد بنا کر روشنی کی رفتار سے مادے کے سفر کا تعلق ظاہر کیا تھا،اس نظریہ پر اُسے بغیر کسی "پریکٹیکل" کے فزکس کا نوبل انعام دیا گیا تھا۔اس کے نظریہ کو " نظریۂ اضافت" کا نام دیا گیا۔

Poetry

Pinterest Share