Description
تفصیل
وہی (اللہ) ہے جس نے ہر شے کو عدم سے وُجود بخشا جبکہ اس جیسی کوئی شے پہلے کسی بھی صورت یا حالت میں موجود نہ تھی۔
وہی قادر ہے اور وہی مُطلق۔کوئی اس کا ہمسر نہیں!
اُسی نے انسان کو خون کی ایک بوند سے پیدا کیا۔اسی کے حکم سے کائنات وجود میں آئی۔