وہی (اللہ) ہے جو تمام نوعِ انسانی کو دوبارہ زندہ کرنے والا ہے۔ وہی گلی ہوئی ہڈیوں کو دوبارہ زندگی بخشے گا۔اسی نے ہر ذی نفس کو پیدا کیا ،مارا اور دوبارہ بھی وہی زندہ کرے گا۔ بے شک وہ(اللہ) زبردست طاقت و حکمت والا ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں