Description
تفصیل
ایشیا اور وسط مشرقی ممالک میں خربوزے کے بیج جمع کرکے بھون لئے جاتے ہیں۔ اس کے بعد انہیں ہلکی (Snacks) غذا کے طور پر بھی پر پیش کیا جاتا ہے۔ نائیجیریا میں خربوزے کے بیج مختلف اقسام کی یخنی بنانے میں استعمال کئے جاتے ہیں۔ ان بیجوں کی اپنی ایک غذائی بناوٹ ہے جن میں لحمیات، روغنیات، چربی، فولاد اور دوسرے غذائی اجزاء شامل ہیں۔ خربوزے کے بیج کیلوریز (حرارہ) حاصل کرنے کا بھی ایک ذریعہ ہیں۔