آلو بخارا، آلوچے کی خشک شکل ہے۔ آلو بخارے مقوّیِ میوہ ہے اور کھانے میں انتہائی مزیدار ہوتے ہیں۔ ان کا ذائقہ میٹھا ہوتا ہے اور یہ چبنی خاصیت رکھنے والے لیس دار اور نرم میوے ہوتے ہیں جو بظاہر چمکدار ہوتے ہیں۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں