URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dams of Pakistanپاکستان کے ڈیم

Kotri Barrage کوٹری بیراج

English NameKotri Barrage

Description

تفصیل

کوٹری بیراج 1955ء میں تعمیر ہوا۔ اس کا منصوبہ 1946ء میں بنایا گیا تھا۔ یہ تقریباً ایک میل لمبا ڈیم ہے اور اس کے ذریعے پانچ لاکھ ایکڑ زرعی زمینوں کو سیراب کیا جاتا ہے۔ اس بیراج کو غلام محمد بیراج کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ یہ ڈیم حیدرآباد کے نزدیک ہے۔ اس کے ذریعے 8,75,000 کیوسک پانی کا اخراج کیا جاسکتا ہے۔ اس کے 44 گیٹ ہیں۔ اس ڈیم میں سیلابی پانی کی سطح 43.1 فٹ اوپر تک پہنچ سکتی ہے۔ پھلیلی، پنیاری اور کوٹری انہار کے ذریعے زراعتی زمینوں کو پانی فراہم کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share