URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dry Fruitsخشک پھل

Pine Nuts چلغوزا

English NamePine Nuts

Description

تفصیل

چلغوزے، چلغوزے کے درخت کے بیج ہوتے ہیں جو نہایت لذیذ ہوتے ہیں۔ تقریباً 20 اقسام کے چلغوزوں کے درخت اتنے بیج پیدا کر دیتے ہیں جو کاشت کے لئے بہت ہوتے ہیں۔ چلغوزے میں لحمیات کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ ایشیا اور یورپ میں قرون اولٰٰی سے کھایا جا رہا ہے۔ یہ خون میں پائی جانے والی چربی (کولیسٹرول) کے تدارک کا ایک بہترین غذائی ذریعہ ہے۔ چلغوزے پیسٹو (اطالوی چٹنی) کا ایک اہم جزو ہے اور یہ گوشت، مچھلی اور سبزی والے کھانوں میں بکثرت استعمال کئے جاتے ہیں۔ چلغوزے چاکلیٹ اور شیرینی میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں جیسے ایک عربی مٹھائی جسے "بکلاوا" کہا جاتا ہے ،اُس میں چلغوزے استعمال کیے جاتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share