URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dried Goosberry آملا

English NameDried Goosberry

Description

تفصیل

آملہ، آملے کے پھل کی خشک قسم ہے۔ آملہ ایک قسم کا کسیلا اور تُرش پھل ہے جو رنگ میں انگور سے مشابہ اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے۔ اس درخت کا پھل مربّہ بنانے کے کام آتا ہے اور دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ تازہ آملہ کُوٹ کر کپڑے میں رکھ کر نچوڑیں اور اس کو مٹّی وغیرہ برتن میں ڈال کر آگ پر رکھ کر کسی چیز سے چلاتے رہیں کہ قوام گاڑھا ہو جائے۔ انتہائی دلچسپ بات ہے کہ سِل بٹّے پر آملے کی چٹنی بھی پیسی جاتی ہے۔

Poetry