URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Castsذاتیں

Yousaf Zai یوسف زئی

English NameYousaf Zai
Country Origin in EnglishIndia-Pakistan
Country Origin in Urduانڈیا ۔ پاکستان

Description

تفصیل

یہ پٹھانوں(پشتون) کا ایک بڑا قبیلہ ہے جو انڈیا، پاکستان کے مختلف حصوں میں صدیوں سے آباد چلا آرہا ہے۔ اب اُن کی اولادیں اپنی اپنی مادری زبان بھول چکی ہیں اور رسم و روایات بھی بڑی حد تک تبدیلی کا شکار ہیں۔ ماضی قریب میں جنرل بخت خان ایک ممتاز نام نظر آتا ہے۔ جس کا کردار 1857ء کی جنگِ آزادی میں لیا جاتا ہے۔ انگریزوں کی عملداری کے زمانے میں بھی ہندوستان میں پھیلی ہوئی بے شمار مسلم ریاستوں کے پٹھانوں کا عمل درآمد نظر آتا ہے۔ قیام پاکستان کے بعد ایک بڑی تعداد مسلمانانِ ہند کی ہجرت کرکے پاکستان آئی اور ان ہندوستانی پٹھانوں کی خاصی تعداد سندھ اور پنجاب کے علاقوں میں آباد ہوئی۔

Poetry

Pinterest Share