URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Castsذاتیں

Chodhri / Chohdry چودھری ∕ چوہدری

English NameChodhri / Chohdry
Country Origin in EnglishIndia - Pakistan
Country Origin in Urduہندُ ستان ۔ پاکستان

Description

تفصیل

چودھری/چوہدری ایک اصطلاحی نام ہے جو انڈو۔آرائیں زبان کی اختراع ہے۔ اس کے لغوی معنی ہیں ’’چار کا رکھوالا‘‘۔ یہ اصطلاح بطور اعزاز علامتی طور پر استعمال کی جاتی ہے یہ ظاہر کرنے کے لئے کہ چودھری لگانے والا فرد اپنی آبائی زمین کا اصل مالک ہے مگر اس کا نسل در نسل، مستقل استعمال ہوتا چلا گیا اور خاندانی نام کی علامت بن گیا۔ دراصل چودھری ایک خطاب ہے جو کسی زمین کے وارثین یا کمیونٹی کے افراد جو زمینوں کے مالک ہوں ان کو دیا جاتا ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے گُجر یا جٹ۔ یہ لفظ مختلف علاقوں میں مختلف ہجوں یا لہجوں کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے۔ بعض علاقوں میں یہ لفظ ’’قوت‘‘ یا ’’طاقت‘‘ کی علامت کے طور پر بھی بولا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share