URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Ansaari انصاری

English NameAnsaari
Country Origin in EnglishMadina
Country Origin in Urduسندھ ۔ پنجاب

Description

تفصیل

انصاری (عربی: اَنصاریی) یعنی مددگار، ایک نسبتی نام ہے جو مڈل ایسٹ اور جنوبی ایشیاء کے افراد اپنے نام کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ بنیادی طور پر (انصار، عربی) مدینہ کے وہ افراد تھے جنہوں نے آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اُن کے مُہاجر اصحاب کی، جو مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ آئے تھے، ان میں مواخات قائم کی تھی۔ شمالی ہندُستان کے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے اس نام کو اپنے نام کے ساتھ جزولاینفک بنالیا۔ اس ضمن میں نیپال اور پاکستان کے لوگوں کی بھی کثیر تعداد شامل ہے۔ پاکستان اور انڈیا کے ایسے افراد جن کا پیشہ پارچہ بافی رہا، اس نام کو خاص کر استعمال کرتے ہیں اور یہ نام ان کے پیشہ اور ذات کی پہچان بھی بن چکا ہے۔

Poetry

Pinterest Share