Description
تفصیل
خِلجی یا (خلجی ، فارسی:سلطنتِ خلجی)
’’خلجی‘‘ ، امتزاج ہے ترک و افغان(1) خلاج بنیادی (2) جنہوں نے جنوب ایشیاء کے ایک بڑے حصہ پر حکمرانی کی 1290ء سے 1320ء تک (3)یہ دوسراخاندان ہے جس نے سلطنتِ دہلی پر حکومت کی۔ ان کا بڑا اور مضبوط حکمران علاؤالدین خلجی گزرا ہے۔ یہ وہ ہیں جنہوں نے منگول /مغل حملہ آوروں کو شکست دی اور تاریخ میں اس حوالے سے بھی متعارف ہیں (4) اور اسی طرح انہوں نے منگول/ مغلی حملہ آوروں سے ہندُستان کو محفوظ کیا۔