URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Malta Fruit مالٹا

English NameMalta Fruit
Pluralمالٹے ۔ مالٹوں
Colorسُرخی مائی
Seasonموسمِ سرما
Typeوٹامن "سی"(حیاتیات "ج") والا گودے دار رسیلا پھل
Urdu Name کینو ۔ مُسمّی ۔مالٹا ۔سنترہ وغیرہ
Image

Description

تفصیل

مالٹا موسمِ سرما کا مزے دار پھل ہے۔پاکستان میں کینو ، مالٹے، فروٹر اور مُسمّی یا موسمی یا موسمبی اعلٰی قسم کے اور بکثرت پائے جاتے ہیں۔ضلع سرگودھا کا مالٹا پورے پاکستان میں مشہور ہے اور برآمد بھی کیا جاتا ہے۔مالٹا پاکستان میں پورا سال دستیاب رہتا ہے۔یہ تُرش ذائقہ پھل ہے۔

Poetry

Pinterest Share