Prophets in Bibleبائبل میں انبیاء
Daniel دانی ایل / دانیال
Name of Prophet | Daniel |
Reference in Bible | |
Period (from-to) | تقریباً ٥٣٠ ق م ) پیدائش (٦٢١ ق م ) |
Relationship with other Prophets | |
How many times name is repeated in Bible | |
Special Information | دانی ایل کو اریا اور خوابوں کی تعبیر کرنے کی نعمت بھی دی گئی
(یرمیا ١ : ١۷)
بادشاہ کو رویا کی تعبیر بنانے پر حکیموں کا سردار مقرر کیا گیا۔(٢ : ٤٨)
دانیال کی کتاب: تصنیف دانی ایل۔ مکاشفات کی یہ اہم کتاب
بنوکد نضر کے عہد سے شروع ہو کر مسیح کی آمد ثانی تک یہودی اور غیر قوم تاریخ کی سمت مقرر کرتی ہے۔ |