URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Prophets in Bibleبائبل میں انبیاء

Zechariah زکریا / زِخار بعیاہ / فقیہہ

Name of ProphetZechariah
Reference in Bible
Period (from-to)چھٹی قبل مسیح
Relationship with other Prophets
How many times name is repeated in Bible
Special Information(١) سے عہدنامہ کے مطابق یوحنا اصطبانی کے والد کا نام زکریاہ تھا(توِ٦۔١ : ٥ ) پھر برکیا ٥ کے بیٹے کا بام بھی زکریا تھا جیسے یہودیوں نے مقدس اور قربان گاہ کے درمیان قتل کیا( مئی ٢٣ : ٣٥ ) بائیبل میں اس نام کے ٢٨ آدم‘یوں کا ذکر ملتا ہے۔ (٢) ان میں سب سے مشہور وہ نبی ہے جس کا ذکر حجی نبی کے ساتھ عزرا( ٥ : ١ ؛ ٦ : ١٤ ) میں آیا ہے اور اس کی پیشگوئیاں کتاب میں درج ہیں۔ ٥٢٠ ق م میں ہیکل کی دوبارہ تعمیر میں نام آتا ہے۔ قاموس الکتاب (صفحہ ٤۷٩ ۔ ٤٨٠)

Description

تفصیل

Poetry

Pinterest Share