URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Prophets in Bibleبائبل میں انبیاء

Yonah / Jonas یوحنا /یوناح (حضرت یونس علیہہ السلام)

Name of ProphetYonah / Jonas
Reference in Bible
Period (from-to)(دور آٹھویںصدی ق م )
Relationship with other Prophets
How many times name is repeated in Bible٢۷
Special Informationاسرائیل کے بادشاہ یر بعام دوم کے عہد کا ایک نبی زبولونی شہر جات حضر کا رہنے والا جو ناصرت میں واقع ہے۔ باپ کا نام امتی( ٢ ۔ سلاطین ٢٥:١٤) انبیائے اصغر میں پانچواں ہے۔ کتاب( یوناہ کی کتاب) یونس کی کتاب کا بنیادی کردار مچھلی نگل گئی‘ پھر مچھلی نے اگل دیا۔ اور جب وہ واپس بستی میں آتا ہے تو لوگ تائب ہو جاتے ہیں’ کتاب کا موضوع عالمگیر محبت پر ہے نہ کہ یہودی قوم۔ تاموس الکتاب صفحہ ١١٨٢۔١١٨٣)

Description

تفصیل

Poetry

Pinterest Share